شیزان چلی ساس نے آپکی زندگی میں چسکے سے بھرا ذائقہ شامل کیا ہے۔آپکی پسندیدہ کھانے کی چیزوں کا ذائقہ تیکھا کرنے کے لیے اسے تازہ سبزمرچوں سے بنایا گیاہے۔ ہماری اس معیاری روایتی ساس کو پکوڑوں اور سموسوں کے ساتھ استعمال کر کے اس کے ذائقے کو مزید لطف اندوز بنائیں۔
10 gr.sache
500 gr.pouch
1000 gr.pouch
300 gr.bottle
830 gr.bottle
1.8 kg.bucket
گرین چلی ساس
,