کیا آپ اپنے کھانے میں مشرقی اور کانٹی ننٹل جیسا ذائقہ لانا چاہتے ہیں؟طریقہ یہ ہے!شیزان چائنیز ساسس اور وینیگر آپکے کھانے میں دلچسپ ذائقہ لا سکتا ہے۔ اپنے کھانے میں منہ میں پانی لانے والا ذائقہ لانے کے لیے کھانا بناتے وقت مصالے دار چلی ساس، سویا ساس اور وینیگر کو شامل کریں۔