- تمام شیزان مصنوعات ۱۰۰ فیصد سند یافتہ حلال ہیں۔
- تمام مصنوعات کی تصدیق ایچ اے سی سی پی(ہیزڈ انیلسئس اینڈکرئیٹیکل کنٹرول پوائینٹس)سے ہوتی ہے۔ جو ماحول میں پیدا ہونے والے نقصان دہ ردعمل سے کھانے کو محفوظ رکھتا ہے
- کمپنی کو دو مرتبہ آئی ایس او سرٹیفیکٹ۲۰۰۵-۲۲۰۰۰ اور۲۰۰۸-۹۰۰۱میں حاصل ہوا۔
- شیزان راولپنڈی میں صنعت و تجارت سے کوالٹی فوڈ پراڈکٹس سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کر چکی ہے۔
- ۱۹۹۴ میں ٹاپ کمپنیز ایوارڈ ملنے پر کراچی سٹاک ایکسچینج سے بھی ادارے کی خوب حوصلہ افزائی ہوئی۔
- ہم ۲۰۱۳میں پرسٹیجیس کنزیومر چوائس ایوارڈ سے بھی نوازے جا چکے ہیں۔