کمپنی کا شمار پاکستان کے پبلک لمیٹڈ اداروں میں کیا جاتا ہے اور اس کا اندراج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہوا ہے۔ کمپنی کا رجسٹرڈ دفتر پاکستان کے شہر لاہور میں ۵۶-بند روڈ پر واقع ہے۔ یہ تازہ پھلوں اور سبزیوں سے حاصل کردہ اپنی تمام مصنوعات جیسے جوسز،جام،اچار اور کیچپ وغیرہ کو بنانے،فروخت اور تجارت کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔
کمپنی بطور حیثیت
پبلک لمیٹڈ کمپنی
کمپنی رجسٹریشن نمبر: 0001883
قومی ٹیکس نمبر: 0801333-7
منسلک اداروں کی تفصیل