شیزان نے اپنے سفر کا آغاز 1964 میں کیااور آج اپنی کھانے کی مصنوعات کی بدولت بین الاقوامی سطح پر اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ہماری مصنوعات کا ایک وسیع دائرہ ،ہمارے اپنے باغات کے تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنایا جاتا ہے۔شیزان کا مقصد پاکستان کے بہترین اور منفرد ذائقوں کو آپ تک پہنچاناہے۔