شیزان کیچپ کو تازہ اور رس بھرے ٹماٹروں سے بنایا جاتا ہے۔ اسکے شاندار اور منفردذائقے کی بدولت اسے دنیا بھر میں برآمد کیا جاتاہے۔ اسکے ذائقے کا بہترین جوڑ تلی ہوئی کئی قسم کی کھانے کی اشیاء اور چٹنی کے ساتھ بنتاہے۔ گاڑھی، ذائقے دار اور روایتی شیزان کیچپ ہی ہماری آپ سے سچی محبت ہے۔
10 gr.sachet
100 gr.sachet
500 gr.pouch
1000 gr.pouch
305 gr.bottle
830 gr.bottle
1 kg.bucket
1.8 kg.bucket
4.4 kg.bucket
6 kg.bucket
ٹماٹو کیچپ
, ,