گارلک اچار ہمارے کھیتوں سے نکلے تازہ لہسن سے بنایا گیا ہے۔تیل میں تیار کردہ گارلک اچار کے ساتھ اپنے کھانے مین ایک دیسی ترکا لگائیں جس سے آپ اس خوشبو دار اچار سے اپنے دوپہر اور رات کے کھانے میں لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ہم آپکے کھانے کو مزیدار بنانے کے کیے اعلی معیار کا اچار پیش کرتے ہیں۔
325 gr.jar
گارلک اچار
, ,