ہماری کامیابی ناصرف ہمارے حصہ داران کی مرحون منت ہے بلکہ اس میں ہمارے اسٹیک ہولڈرزکے علاوہ ادارے کی انتظامیہ...
ہماری مصنوعات
ہر ضرورت کے مطابق تازہ اور مزیدار مصنوعات کی ہماری مکمل رینج کو چیک کریں.
“Every Shezan product is jam-packed with the true flavor of the nation. We Love Shezan!”
-Aimen Shahid
“Shezan Mango Juice always takes me back to childhood days”
-Hannan Asif Akmal
“Shezan Jam is full of the flavor of fresh fruits and is the best thing about breakfast at home”-
-Hussain Qasim
ہماری کمپنی
ہمارا مقصد اپنے تمام حصے داروں کے ساتھ ایک منافع بخش سلسلے کو قائم کرناہے۔ ہم کس طرح کام کرتے ہیں اس کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
گورننس
اپنے صارفین کی خدمت کرنے کے لیے مسلسل محنت اور جذبے کے ساتھ ہماری ٹیم بڑی ہنر مندی کے ساتھ تمام شعبوں کی فعالیت اور ہموار طرز حکمرانی کو یقینی بناتی ہے ۔
سرمایہ کا رکی معلومات
ہمارے اسٹیک ہولڈرزہمارے اس قیمتی سلسلے کا لازمی جزو ہیں جنہوں نے اپنی مسلسل کوششوں کے ساتھ ادارے کی ترقی میں بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
معیار کی ضمانت
تمام اجزاء کو تخلیقی انداز میں ڈھال کر ایک نئے ذائقے کو تیار کیا جاتا ہے۔شیزان کے ان نئے ذائقوں کو جدید مصنوعات کی شکل میں لے جایا جاتا ہے۔
کامیابیاں
عالمی سطح پر تسلیم شدہ برانڈ کی حیثیت کے طور پرشیزان کی اپنی ایک مضبوط ساکھ ہے جس کی حفاظت یہ بین الاقوامی سطح پر ایوارڈز ،سرٹیفیکیٹس، عنوانات اور بے شمار ممتاز کامیابیاں تسلیم کرکے کر چکاہے۔
ہمارے کھانے کی ترکیبیں
اپنے منہ کے ذائقے کو خوشگوار بنانے کے لیے اپنے کھانے کی ترکیبوں میں شیزان کا لذیز اور منہ میں پانی لانے والا ذائقہ شامل کریں۔
ہمارے بنیادی فلسفے سی ایس آر کے مراحل پر منحصر ہیں
ہماری کامیابی ناصرف ہمارے حصہ داران کی مرحون منت ہے بلکہ اس میں ہمارے اسٹیک ہولڈرزکے علاوہ ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے تمام لوگ اور انکے ساتھ کام کرنے والے کارکنوں اور سب سے اہم ہمارے صارفین بھی شامل ہیں۔ ہم اپنی کمیونٹی کی بہتری کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں چاہے یہ […]
شیزان کے باغات
شیزان انٹرنیشنل کے اگائے گئے اور اپنے زیر نگرانی بنی ان عمدہ ذائقے سے بھرپور مصنوعات بڑی تعداد میں لوگوں کے دلوں کو جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔ جس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تیار کردہ چیزیں ان کے اپنے با غات میں اگائے گئے تازہ پھلوں سے بنتی ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں […]
شیزان: پاکستان کا فخر
بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ شیزان انٹرنیشنل لمیٹڈ زبردست معیاری اور نہایت مخصوص ذائقے کی مصنوعات فراہم کر رہا ہے۔ شیزان نے ایک کھانے کی مصنوعات کی حیثیت سے ابتداء کی اور مسلسل محنت کے ذریعے ذائقوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے پر توجہ دی ہے۔ مقامی کامیابی کے علاوہ شیزان اب دنیا بھر […]
Image Post Format
But the placing of the cap-sheaf to all this blundering business was reserved for the scientific Frederick Cuvier, brother to the famous Baron. In 1836, he published a Natural History of Whales, in which he gives what he calls a picture of the Sperm Whale.
Before showing that picture to any Nantucketer, you had best provide for your summary retreat from Nantucket. In a word, Frederick Cuvier’s Sperm Whale is not a Sperm Whale, but a squash. Of course, he never had the benefit of a whaling voyage (such men seldom have), but whence he derived that picture, who can tell? Perhaps he got it as his scientific predecessor in the same field, Desmarest, got one of his authentic abortions; that is, from a Chinese drawing. And what sort of lively lads with the pencil those Chinese are, many queer cups and saucers inform us.
Video Post Format – Youtube
But the placing of the cap-sheaf to all this blundering business was reserved for the scientific Frederick Cuvier, brother to the famous Baron. In 1836, he published a Natural History of Whales, in which he gives what he calls a picture of the Sperm Whale. Before showing that picture to any Nantucketer, you had best provide for your summary retreat from Nantucket. In a word, Frederick Cuvier’s Sperm Whale is not a Sperm Whale, but a squash.
اچار گوشت
اجزاء
- چکن بغیر ہڈی کے (چھوٹی بوٹیاں): ۱یک کلو
- دہی (پھینٹا ہوا): آدھا کلو
- ٹماٹروں کی پیسٹ: ایک کپ
- ادرک لہسن کی پیسٹ : ایک کھانے کا چمچہ
- لال مرچ پاؤڈر: حسب ضرورت
- شیزان ٹیبل سالٹ: حسب ذائقہ
- ہری مرچ : پانچ سو گرام
- تیل: ۲ / ۳ کپ
- شیزان سترنگ اچار: حسب ضرورت
- کلونجی: حسب ضرورت
- سونف: حسب ضرورت
- زیرہ: ایک چائے کا چمچہ
- میتھی دانہ: حسب ضرورت
:ترکیب
- سب سے پہلے دہی میں ادرک لہسن کی پیسٹ،لال مرچ پاؤڈر اور شیزان ٹیبل سالٹ کو شامل کر کے پیسٹ بنا لیں۔
- اب اس پیسٹ میں گوشت کو شامل کر کے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
- دو گھنٹے بعد تیل گرم کر کے گوشت کے آمیزے کو اتنا بھونیں کہ مصالحہ تیل سے الگ ہو جائے۔
- اب پانی ڈال کے ہلکی آنچ پر گوشت کو گلا لیں۔
- اب ایک چائے کا چمچہ نمک میں شیزان سترنگ اچار شامل کریں۔
- ہری مرچوں کو لمبائی کے رخ کاٹ کر بیج باہر نکال لیں اور انمیں مصالحہ بھر دیں۔
- گوشت گلنے پر پانی خشک ہو جائے تو اس میں ٹماٹروں کی پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور مصالحہ بھری ہری مرچوں سمیت شیزان اچار سالن کے بیچ رکھ دیں۔
منچورین
اجزاء
- چکن بغیر ہڈی کے (چھوٹی بوٹیاں): ۱یک کلو
- شیزان ٹیبل سالٹ: حسب ذائقہ
- لہسن کی پیسٹ : ایک کھانے کا چمچہ
- ثابت لال مرچ : دو سے چھ عدد
- شیزان وائیٹ وینگر : دو سے تین کھانے کے چمچے
- شیزان سویا سوس: چارکھانے کے چمچے
- شیزان چلی ساس: دو کھانے کے چمچے
- چینی : ایک کھانے کا چمچہ
- چائینیز نمک: ایک چائے کا چمچہ
- ٹماٹروں کی پیسٹ: ایک کپ
- سفیدمرچ (پسی ہوئی): ایک چائے کا چمچہ
- شیزان ٹماٹو کیچپ: ایک کپ
- یخنی: ایک کپ
- تیل: چار سے چھ کھانے کے چمچے
- گارنش:ہری پیاز (باریک کٹا ہوا): دو کھانے کے چمچے
- گاجر( باریک لمبی کٹی ہوئی): دو کھانے کے چمچے
- شملہ مرچ ( باریک لمبی کٹی ہوئی): دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
- چکن کو شیزان وائیٹ وینگر،شیزان سویا سوس،شیزان چلی ساس،شیزان ٹیبل سالٹ،چینی، سفیدمرچ اورچائینیز نمک لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
- دیگچی میں تیل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک گرم کریں۔
- اب اس میں لہسن کی پیسٹ کو ڈال کر بھونیں اور چکن شامل کر دیں۔
- چکن کو تیز آنچ پر گولڈن فرائی کر نے کے بعد دیگچی سے نکال دیں۔
- اب اسی دیگچی میں ٹماٹروں کی پیسٹ،یخنی ا ور شیزان ٹماٹو کیچپ شامل کریں۔
- نمک اور لال ثابت مرچیں ڈال کر اچھی طرح پکائیں کہ مناسب گاڑھا ہو جائے۔
- چکن شامل کریں اور ابال آنے تک پکائیں۔
- منچورین کو (دس منٹ ) گرم کی ہوئی پلیٹ (آسانی سے مارکیٹ میں میسر ہے)میں ڈال دیں۔
- گارنش کریں اور گرما گرم ابلے ہوئے سفید یا فرائیڈ رائس کے ساتھ پیش کریں۔
چکن کارن سوپ
اجزاء:
- چکن بغیر ہڈی کے (چھوٹی بوٹی): ۱۰۰ گرام
- انڈا(پھینٹا ہوا): ایک عدد
- کارن فلور: چار کھانے کے چمچے
- شیزان ٹیبل سالٹ : حسب ذائقہ
- کالی مرچ (پسی ہوئی): ایک چوتھائی کھانے کا چمچہ
- سفیدمرچ (پسی ہوئی): ایک چوتھائی کھانے کا چمچہ
- شیزان وائیٹ وینگر
- شیزان سویا سوس
- چکن یخنی: تین کپ
- گاجر : ایک عدد
- پیاز: 1/2 عدد
- سبز پیاز: ایک عدد
- مکئی دانے(اُبلے ہوئے): ایک کپ
ترکیب:
- چکن میں تین کپ یخنی ،پیاز،گاجر اور سبز پیاز شامل کر کے ۱۰ سے ۱۵ منٹ کے لئے پکنے دیں یہاں تک کہ چکن ریشہ ریشہ ہو جائے۔
- اب تمام سبزیوں کو یخنی سے باہر نکال دیں۔
- شیزان ٹیبل سالٹ ، مکئی دانے، کالی مرچ، سفید مرچ، شیزان سویا ساس اور شیزان وینگر بھی یخنی میں شامل کر دیں۔
- آدھا کپ پانی میں کارن فلور کو اچھی طرح گھول کر سوپ میں شامل کریں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔
- انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر پکتے ہوئے سوپ میں ڈال دیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔
- دھیمی آنچ پر مزید دو منٹ پکائیں اور گرما گرم پیش کریں۔
- ذائقے کی لذت کو دوبالا کرنے کے لیے چلی ساس، وینگر اور سبز مرچوں کے ساتھ پیش کریں۔
بلاگ
جانیے شیزان کی دنیا میں کیا چل رہا ہے ۔
Loading...
شیزان انٹرنیشنل کے اگائے گئے اور اپنے زیر نگرانی بنی ان عمدہ ذائقے سے بھرپور مصنوعات بڑی تعداد میں لوگوں...
بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ شیزان انٹرنیشنل لمیٹڈ زبردست معیاری اور نہایت مخصوص ذائقے کی مصنوعات فراہم کر رہا...
ہم سے رابطہ کریں
ہماری کمپنی کی سب سے بہترین تخلیقی ٹیم کے ساتھ ملاقات کیجئے جو کبھی نہیں سوتی۔ہم سے کچھ کہیے ہم آپکو جواب دیں گے۔